ایوان بالا میں پاکستانی معیشت کی صورتحال پر سٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ پیش

جمعہ 24 مئی 2024 13:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2024ء) ایوان بالا میں پاکستانی معیشت کی صورتحال پر سٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ 24-2023پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 کی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ 2 کی متقضیات میں پاکستانی معیشت کی صورتحال پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ برائے سال24-2023پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں