دور جدید کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے پارلیمان کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں، ڈپٹی چیئر مین سینٹ
پارلیمان اور اس سے متعلقہ اداروں کے ملازمین کی استعداد کار بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، وفد سے گفتگو
جمعہ 24 مئی 2024 17:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ادارہ برائے پارلیمانی خدمات نئے آنے والے پارلیمنٹرین کے لئے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے۔
سیدال خان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بہتر اور ٹھوس قانون سازی کیلئے معیاری تحقیق سے استفادہ کرنا ہوگا۔ ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد انور نے قائمقام چیئرمین سینیٹ کو پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے اغراض و مقاصد، کام کے طریقہ کاراور مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پپس اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے جو پارلیمانی شعبے میں اراکین پارلیمنٹ، سٹاف،سرکاری ملازمین اور دیگر متعلقہ شعبوں کی استعداد کار بڑھانے میں مصروف عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کا مقصد بھی تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے تحقیق، قانون سازی، استعداد کار اور مختلف شعبوں میں روابط کے ذریعے صلاحیتوں کو بڑھاناہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا تیسرا اجلاس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا تیسرا اجلاس
![ورکرز ویلفیئر فنڈکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرباسط کلیم پراچہ انتقال کرگئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ورکرز ویلفیئر فنڈکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرباسط کلیم پراچہ انتقال کرگئے
![وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار ..
![بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/230x180/pic_27e7b_1630425142.jpg._1)
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
![-سی پیک کے تحت تمام سیاسی جما عتیں ملک کی خوشحالی کے لئے ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
-سی پیک کے تحت تمام سیاسی جما عتیں ملک کی خوشحالی کے لئے ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار
![وفاقی وزیر سینٹر اعظم نذیر تارڑ سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے وفد کی ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر سینٹر اعظم نذیر تارڑ سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے وفد کی ملاقات
![عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے جامع قانون سازی ہونی چاہیے ، ارکان قومی اسمبلی کا وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے جامع قانون سازی ہونی چاہیے ، ارکان قومی اسمبلی کا وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران ..
![وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب کی ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب کی ملاقات
![حکومت نے پشاور ہائی کورٹ میں ججوں کی پانچ مزید آسامیوں کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وزیر قانون](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت نے پشاور ہائی کورٹ میں ججوں کی پانچ مزید آسامیوں کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وزیر قانون
![جنرل (ر) باجوہ اورنوازشریف کی 2017 کے بعد سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جنرل (ر) باجوہ اورنوازشریف کی 2017 کے بعد سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی
![حکومت کا ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت کا ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ
![بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_17c5e_1685191183.jpg._1)
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ