اسلام آباد،گزشتہ روز گم ہوئے طالبعلم کی لاش مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے مل گئی
سالہ طحہٰ کے ماموں نے بچے کی لاش شناخت کر لی ہے،پولیس
پیر 27 مئی 2024 13:00
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ 15سالہ طحہٰ کے ماموں نے بچے کی لاش شناخت کر لی ہے،ایس پی سٹی اور اے ایس پی سیکریٹریٹ واقعے کی جگہ پر موجود ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی واٹر بوتل، موبائل فون اور بیگ لاش کے پاس ہی پڑے ہیں، موبائل فون بند ہونے کے باعث بچے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا۔
پولیس کے مطابق لاش کو کھائی سے نکال کر لانے میں انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو 1122، ایم سی آئی حکام، وائلڈ لائف، محکمہ جنگلات کی ٹیمیں بھی موجود ہیں، کھائی سے لاش نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔15سالہ طحہٰ کی ہلاکت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی حکومت جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور ای پاکستان کےوژن کے تحت خواتین کی معاشی ترقی کیلئے خاطر خواہ ..
عمران خان اگر باہر بھی آجاتا ہے کوئی طوفان نہیں آجائے گا
ایم ایس ایم ایز سے متعلق اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر سٹیٹ بینک میں27 جون کو سیمینار منعقد ہوگا
ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سفیر عمران احمد صدیقی کا سرمایہ کاری کیلئے علاقائی روابط کے فروغ کی اہمیت پر ..
سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ملاقات
پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں چار روزہ نیشنل یوتھ فورم کا آغاز
این آر ٹی سی پاکستان، الائیڈ آسٹریلین اور ٹیک ویلی پاکستان کے کروم بک اسمبلی لائن کے لئے تاریخی معاہدے ..
اسلام آباد میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی قائم کی جائے گی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، ارکان پارلیمنٹ اورقبائلی عمائدین ..
وزیر خزانہ نے قبائلی علاقوں میں ٹیکس لگانے کے حوالے س فیصلہ واپس لے لیا ہے ہم وزیر خزانہ کے مشکور ہیں ..
شاہد خاقان عباسی کی جماعت کا نام عوام پاکستان پارٹی لیکن وہ مالک ایئرلائن کے ہیں
عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا‘علی محمد خان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اگر باہر بھی آجاتا ہے کوئی طوفان نہیں آجائے گا
-
عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی:خواجہ آصف
-
شاہد خاقان عباسی کی جماعت کا نام عوام پاکستان پارٹی لیکن وہ مالک ایئرلائن کے ہیں
-
عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا‘علی محمد خان
-
وزیر خزانہ کا وفاقی بجٹ کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے ..
-
بلاول بھٹوکیخلاف نازیبا الفاظ کیس ، شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواستیںمنظور،مقدمات خارج
-
کوئی سمجھتا ہے بطور وزیراعلیٰ بلیک میل کرلے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے، طلال چوہدری
-
آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں ، خواجہ آصف
-
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘پارلیمانی وفود کے تبادلوں کے فروغ کی ضرورت ہے‘یوسف رضا گیلانی
-
احمقانہ ٹیکس واپس لئے جائیں تومشاورت بھی کرینگے اور ساتھ بھی دیں گے‘ بلاول بھٹو
-
نہ ڈھیل دیں گے ،نہ ڈیل کریں گے ،اپوزیشن الائنس بن گیا ، اسد قیصر
-
نیازی نے گولڈسمتھ کو سپورٹ کیا،صادق خان مسلمان کا ساتھ نہ دیا،شازیہ مری