سارہ لورین کا عامر بیگ کے لیے فوٹو شوٹ

جمعہ 10 اپریل 2020 13:08

سارہ لورین کا عامر بیگ کے لیے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) اداکارہ سارہ لورین نے ڈیزائنر عامر بیگ کے لیے کرایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔ فوٹو شوٹ میں سارہ لورین نے سبز رنگ کا لباس اور بھاری سنہری زیورات پہن رکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں