نیمل خاور کا بہن کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:25

نیمل خاور کا بہن کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ نمل خاور نے بہن کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنی بڑی بہن کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی بڑی بہن دنیا کی سب سے بہترین بہن ہے جو داکارہ سے بے پناہ پیار کرتی ہیں اور ان کے دکھ سکھ کی ساتھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں