جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے

جمعرات 16 مئی 2024 12:03

جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2024ء) جاپانی گلوکار کینٹا شوجی نے دل دل پاکستان گا کر لوگوں کے دل موہ لیے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں جاپانی سفیر واڈا مِتسوہیرو کی رہائش گاہ پر نوجوان گلوکار نے اردو اور انگریزی زبان میں کئی گانے گائے اور خوب داد سمیٹی۔کینتا شوجی کا تعلق تاریخی جاپانی شہر کیوٹو سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں