اسلام آباد کبڈی فیڈریشن کے صدر رائو فیصل الرحمن کا گلگت بلتستان کبڈی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

بدھ 12 اگست 2020 11:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اسلام آباد کبڈی فیڈریشن کے صدر راؤ فیصل الرحمن نے شان شیھوس اور وقار احمد کو بالترتیب گلگت بلتستان کبڈی ایسوسی ایشن کا بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں گلگت بلتستان میں کبڈی کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں