پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل محمد اعظم ڈار سے اظہار تعزیت

ہفتہ 23 جنوری 2021 15:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور اور اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن(اسوا) کے صدر رانا تنویراحمد نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ٹریننگ اینڈ ٹیکنیکل ) محمد اعظم ڈار سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں