اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق کاپاکستان کراٹے ایسوسی ایشن کے صدرشمیم ہاشمی کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 28 فروری 2017 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق نے پاکستان کراٹے ایسوسی ایشن کے صدرشمیم ہاشمی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں