جیکب آباد میں نوجوان نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی

ہفتہ 18 مئی 2024 23:18

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) جیکب آباد میں نوجوان نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ سول لائن تھانہ کی حدود جت محلہ میں 30 سالہ علی محمد مہر نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں رسی ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں