فیصل آباد تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

جمعہ 1 ستمبر 2023 20:12

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2023ء)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔

(جاری ہے)

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں غلطی کی گئی ہے۔تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔ترجمان ایجوکیشن بورڈ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تعلیمی بورڈ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں