جڑانوالہ ،پولیومہم کیلئے بچے بھرتی کرلئے گئے

پیر 29 اپریل 2024 21:15

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) جڑانوالہ میں محکمہ صحت نے پولیومہم کے لیے ناتجربہ کار کم عمر بچوں کو بھرتی کرلیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں محکمہ صحت کی بڑی غفلت منظرعام پر آئی ہے، محکمہ صحت نے پولیو میم کی حساسیت کو نظر انداز کرکے ناتجربہ کار کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کی مہم کیلئے بھرتی کرلیا۔پولیو ورکر کی وردی پہنے 17سالہ لڑکے کی فوٹیج میڈیا پر گردش کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں