جڑانوالہ ،سالانہ 17ویں عظمت تاجدار ختم نبوت کانفرنس 24اپریل کو منعقد ہوگی

پیر 22 اپریل 2019 22:21

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء)سالانہ 17ویں عظمت تاجدار ختم نبوت کانفرنس 24اپریل کو منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت جڑانوالہ کے زیر اہتمام سالانہ 17ویں عظمت تاجدار ختم نبوت کانفرنس 24اپریل کو جامع مسجد ذوالنورین محمد بی بی کالونی میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

حاجی محمد نصراللہ امیر جماعت اہلسنت صدارت، علامہ مفتی محمدعبدالحمید چشتی خانیوال، سید ابرارالحسن، محمد سلیم چشتی خطاب فرمائیں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں