جلالپور کندوال نہر پر کام کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دورہ

جمعرات 16 مئی 2024 20:05

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2024ء) جلالپور کندوال نہر پر کام کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم نے دورہ کیا،جہاں تعمیراتی کمپنی نے بریفنگ کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے جلالپور کندوال نہر پر کام کا جائزہ لینے کے لیے جلالپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نہر کے کام کا جائزہ لیا ڈی سی جہلم نے مختلف مقامات پر زیر تعمیر کھالوں کا کام چیک کیا اس موقع پر تعمیراتی کام نے ڈی سی جہلم کو تفصیلی بریفنگ دی اور نہر کے پراجیکٹ کی تکمیل بارے آگاہ کیا ۔ ڈی سی جہلم نے کہا کہ اس نہر سے لاکھوں ایکڑ زمین زرخیز ہو گی اور زراعت کو فروغ ملے گا اس لئے اس پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں