Jhelum

UrduPoint Jhelum

اٗردو پوائنٹ جہلم

Jhelum

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’جہلم‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ جہلم شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

جہلم کی خبریں

مرکزی انجمن تاجران پنڈدادن خان کی ایگزیکٹو باڈی کے چیئرمین فوکل پرسن ..

مرکزی انجمن تاجران پنڈدادن خان کی ایگزیکٹو باڈی کے چیئرمین فوکل پرسن پی ٹی آئی رفاہی سماجی شخصیت ملک غلام مصطفی مٹھو کی چوہدری زبیر جمیل سابق جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان ملک نور زمان سے ملاقات

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،2 ملزمان گرفتار،اسلحہ بر آمد

جہلم ،ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت اینٹی ڈینگی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

منسٹری آف ہیلتھ نے کورونا ویکسین لگانے کے ضمن میں ملک تمام اضلاع کے ہسپتالوں کے علاوہ دیگر سنٹرز بنا دئیے ہیں

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت اینٹی ڈینگی ایکشن پلان پر عملدرآمد ..

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت اینٹی ڈینگی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردارطاہر صابر کا پنڈدادنخان کا دورہ

جہلم، سوہاوہ جی ٹی روڈ پر7ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ، ایک شخص جاں بحق ، 7افراد زخمی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار طاہر صابر کا پنڈدادنخان کا دورہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار طاہر صابر کا پنڈدادنخان کا دورہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

سوہاوہ جی ٹی روڈ پر7ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ،

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم ..

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا نقب زن/چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم ..

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مزید جہلم کی خبریں

جہلم کی تصاویر

جہلم کی مشہور شخصیات

Fawad Chaudhry

فواد چوہدری

مزید مشہور شخصیات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے۔ جہلم دریائے جہلم اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف سرائے عالمگير نام کا قصبہ واقع ہے جہاں ملٹری کالج جہلم واقع ہے۔ جی ٹی روڈ ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی قلعہ رہتاس اور منگلہ باندھ ہیں۔ یہاں ایک گولف کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔ جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔

Jhelum is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Jhelum on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Jhelum city to provide the full coverage of Jhelum’s events and incidents.