ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 13 مئی 2024 18:28

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2024ء) ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،  مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد، ملزمان کی شناخت علی اور طیب کے ناموں سے ہوئی ہے،   ملزمان سے چوری شدہ 03 بکریاں مالیتی2لاکھ روپےبرآمد کر لی گئیں، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جسے ممکن بنانے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں