راولپنڈی،کہوٹہ پولیس کی بڑی کارروائی،چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کرنے والے 06 نامزد ملزمان گرفتار
اتوار 26 جولائی 2020 18:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر ضیاء الدین احمد نے بتایاکہ تھانہ کہوٹہ پولیس کو مقتول کے بھائی عاقب لطیف نے درخواست دی کہ اسکا چھوٹابھائی ثاقب لطیف گھر سے گیا اورکچھ دیر تک واپس نہ آیا،سائل اپنے چھوٹے بھائی شعیب کے ہمراہ باہرگیا تو گھر کے پاس نقیب،سیف،غلام عباس،شمس القمر،شمس الحق،جہانزیب اور04نامعلوم افراد کھڑے میرے بھائی سے تلخ کلامی کررہے تھے،ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میرے بھائی سے لڑائی جھگڑے شروع کر دیا،لڑائی جھگڑے کے دوران ملزمان نے چھریوں سے وار کر کے میرے بھائی کو قتل کر دیا،جس پر تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج کیاگیا،ڈی ایس پی کہوٹہ سرکل کی زیرنگرانی ایس ایچ او کہوٹہ اوردیگر تفتیشی افسران وملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی،ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں نامزد 06ملزمان نقیب،سیف،غلام عباس،شمس القمر،شمس الحق اورجہانزیب کو گرفتارکرلیا،ایس پی نے مزید بتایاکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو بھی جلد گرفتارکرلیاجائے گا،سی پی اومحمد احسن یونس نے ایس پی صدراو رکہوٹہ پولیس کوشاباش دیتے ہوئے کہاکہ سنگین مقدمات میں ملزمان کی فوری گرفتاری قانون کی بالادستی کے لیے ضروری ہے،گرفتارملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے عدالت سے سخت سز ا دلوائی جائے۔
کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9مئی سانحہ کے حوالے سے کہوٹہ میں بھی یو م سیا ہ منا یا گیا
کہوٹہ شہر میں کیمیکل پو ڈر سے تیار دودھ دہی کی فروخت جاری
جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہیں،افسران واہلکار جنگلات کی کٹائی روکنے میں کردار ادا کریں ،سیکرٹری جنگلات
جنگلات آزادکشمیر کی قومی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں،انصر یعقوب خان
یونین کونسل مٹور کے گاؤں پنگالہ میں زمین کے تنازعے پر ایک شخص قتل
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات
عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتار ہوں گا، کرنل ر وسیم
اسسٹنٹ کمشنر کاتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ کا دورہ
روٹی اور آٹے کی قیمت میں کمی مسلم لیگ ن کا اہم اقدام ہے، رفاقت جنجوعہ
کو ٹلی ستیاں ، سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی
قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد
پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت کیساتھ امن وامان کیلئے 24 گھنٹے حاضر ہے،سہیل حبیب تاجک
کہوٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا