وزیرتعمیرات عامہ ومواصلات کا یونین کونسل بھیڈی کا تفصیلی دورہ
عوام کی خوشحالی کے لیے بھیڈی میں صحت ،تعلیم اور رسل و رسائل کو فعال بنایا جائے گا‘چوہدری محمد عزیز
جمعہ 22 جون 2018 14:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونین کونسل بھیڈی ضلع حویلی کا دور دراز علاقہ ہے ۔اور کنٹرول لائن پر واقع ہے کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام کے لیے بھی حکومت نے اقدامات کیے ہیں جس سے عوام کو فائدہ پہنچے گاانہوں نے ضلعی آفیسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھیڈی میں صحت تعلیم اور بالخصوص رسل و رسائل کا خصوصی خیال رکھیں ۔
تا کہ عوام کو کوئی دقت پیش نہ آئے ۔بعد ازاں وزیر حکومت نے کالا خان ،قاری نور احمد عباسی اور نیک محمد کے علاوہ مختلف جگہوں پر فوت ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔وزیر حکومت نے بھیڈی مغلاں میںسخی سائیں بہادر کے عرس مبارک میں بھی شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9مئی سانحہ کے حوالے سے کہوٹہ میں بھی یو م سیا ہ منا یا گیا
کہوٹہ شہر میں کیمیکل پو ڈر سے تیار دودھ دہی کی فروخت جاری
جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہیں،افسران واہلکار جنگلات کی کٹائی روکنے میں کردار ادا کریں ،سیکرٹری جنگلات
جنگلات آزادکشمیر کی قومی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں،انصر یعقوب خان
یونین کونسل مٹور کے گاؤں پنگالہ میں زمین کے تنازعے پر ایک شخص قتل
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات
عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتار ہوں گا، کرنل ر وسیم
اسسٹنٹ کمشنر کاتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ کا دورہ
روٹی اور آٹے کی قیمت میں کمی مسلم لیگ ن کا اہم اقدام ہے، رفاقت جنجوعہ
کو ٹلی ستیاں ، سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی
قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد
پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت کیساتھ امن وامان کیلئے 24 گھنٹے حاضر ہے،سہیل حبیب تاجک
کہوٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں