قلات میں پر چینی کی فی کلو کی 150 روپے مقرر

بدھ 20 ستمبر 2023 23:02

قلات میں پر چینی کی فی کلو کی 150 روپے مقرر
قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2023ء) قلات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کے لئے سستے چینی کی فراہمی، چینی خریداری کے لیئے پرانا اڈہ نیمرغ اسٹاپ پر اسٹال لگا دیا گیا جہاں پر چینی کی فی کلو کی 150 روپے مقرر کی گئی پرائس کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین اسسٹنٹ کمشنر ساگر کمار نے اسٹال کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر ساگر کمار نے کہا کہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے چینی کا اسٹال لگایا گیا ہے تاکہ بازار سے کم قیمت پر چینی دستیاب ہو اور عوام کو ریلیف مل سکیں

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں