قلات ،مو ٹر سائیکل کی ٹکر ایک شخص جاںبحق

جمعرات 27 مئی 2021 16:44

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2021ء) قلات میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر ایک شخص جاںبحق ۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے دشت محمود میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر عبدالجبار نا می شخص زخمی ہو گیا جیسے تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا پو لیس نے لاش کو ضر وری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں