منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 16 اگست 2021 17:01

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2021ء) منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پیر کو منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے حافظ نور محمد جتک نامی شخص جاں بحق ہو گیا لیویز کے مطابق حافظ نور محمد جتک اپنے دوست کے ہاں گھانا کھانے کے بعد اپنے گھر جارہا تھا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں