قلات میں علمائے کرام نے صدقہ فطر کا اعلان کر دیا

جمعہ 8 اپریل 2022 16:07

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2022ء) قلات میں علمائے کرام نے صدقہ فطر کا علان کر دیاامسال کم سے کم صدقہ گندی کی قیمت 120 روپے ادا کرنے ہونگے اور کشمش کی قیمت 2100 روپے ادا کرنے ہو نگے صدقہ فطر عید الفطر کی نماز سے قبل ہی ادا کر نا ضروری ہے ان خیالات کا اظہار قلات کے عالم دین مولانا عطاء اللہ اختری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ امسال قلات کے علمائے کرام نے متفقہ طور فیصلہ کیا ہے کہ صدقہ فطر کم سے کم گندم کی قیمت 120 روپے جو 250 روپے اور کشمش 2100 روپے ہو گی اور صدقہ فطر کو عید الفطر کی نماز سے قبل ہی مستحق لو گوں کو ادا کرنے ہونگے

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں