کورونا وائرس سے قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کا واحد علاج ویکسین اور احتیاط ہے ،سلطان احمد بگٹی
کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنا تب ہی ممکن ہے جب تمام اہل افراد ویکسین لگوالیں،ڈپٹی کمشنر قلات
جمعرات 29 جولائی 2021 23:29
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات سلطان احمد بگٹی نے تمام ڈیپارٹمنٹس کے زمہ داران سے ویکسینیشن کے حوالے تازہ ترین تفصیلات حاصل کی۔
انہوں نے بعض محکموں کے اہلکاروں کی جانب سے اس حوالے سے غفلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ زمہ داروں کو ہدایت کی کہ اس سلسلے میں جلدی مثبت پیشرفت کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ انہوں نے محکمہ صحت کے عملے کو خصوصی طور پر حکم دیا کہ ویکسینیشن کے عمل کو تیز کیا جائے اور تمام عوامی مقامات پر ویکسینیشن کا عمل شروع کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کے دور دراز علاقوں میں ویکسینیشن مہم کو موثر انداز میں چلایا جائے۔ بی ایچ یوز اور آر ایچ سی کی سطح پر تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ویکسینیشن کو کامیاب بنایا جائے۔ سلطان احمد بگٹی نے کہا کہ علماء اور قبائلی شخصیات کی خصوصی دل چسپی اور اشتراک اس مہم کی کامیابی کیلیے نہایت ضروری ہے۔ اس سلسلے میں علماء و مشائخ سمیت قبائلی رہنماؤں کو اس سلسلے میں موثر طریقے سے قائل کیاجائے تاکہ عوامی سطح پر عالمی وباء کے خلاف لوگوں میں شعور و آگاہی لائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ جناب ہاشم خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر قلات پہنچ گئے
sقلات، تین روزہ بک اسٹال علم ئنا چراغ کے نام سے لگایا گیا
ؒسپرٹنڈنٹ آف پولیس قلات دوستین دشتی کی جانب سے پولیس ہیڈکواٹر قلات میں شہدائے پولیس کے ایصال ثواب کے ..
ةسید احسان شاہ کے رہائش گاہ پر دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، بی این پی قلات
ٍڈسٹرکٹ کونسل قلات کا بجٹ اجلاس ، 2023/24 کا گرانٹ ان ایڈ بجٹ 2 کروڑ 76 لاکھ روپے کا بجٹ پیش
میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا گیا
yبلوچستان کے ضلع قلات میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
yقلات، مختلف جگہوں میں پر فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
اظہار افسوس
ق*پیپلز پارٹی قلات کے کارکن ماسٹر نصیر بابئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
ق*سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عید محمد نیچاری کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں
Mقلات، محمد رمضان پندرانی انتقال کرگئے
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا