ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

Aقلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2024ء) میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں کی جانب سے پریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت، میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں میر غلام حسین شاہوانی فیض نیچاری ضیاء مینگل اسرار مینگل مقبول گل محمد شہی شعیب نیچاری مقبول شاہوانی یاسر زہری سنیل کمار قندھاری و دیگر نے پریس کلب مچھ کے سرپرست محمد اشرف سمالانی کی اہلیہ سینئر صحافی و پریس کلب مچھ کے سیکرٹری جنرل محمد عمران سمالانی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی درجات بلند فرما جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں دکھ کے اس گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں