-جرائم پیشہ عناصر پر کھڑی نظر رکھے ہوئے ہیں امن و امان کی بحالی کیلئے کوئی ہمہ وقت پولیس کے جوان الرٹ ہیں ، ایس ایس پی قلات

جمعہ 17 مئی 2024 05:00

Gقلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) جرائم پیشہ عناصر پر کھڑی نظر رکھے ہوئے ہیں امن و امان کی بحالی کیلئے کوئی ہمہ وقت پولیس کے جوان الرٹ ہیں علاقہ میں امن قائم ہیں علاقہ کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکنگ کرتے ہیں امن کی بحالی عوام و میڈیا کے تعاون پولیس کے ساتھ ہو تو مزید امن ممکن ہوگی میڈیا کا اہم کردار ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی دوستین دشتی نے اپنے دفتر میں قلات کے صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہ صحافی معاشرے کے آنکھ اور کان ہوتے ہیں جس سے معاشرے کی ہر چیز دیکھی جاسکتی ہیں میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہیں اس دوران صحافیوں فیض نیچاری مقبول گل محمد شہی ضیا الرحمن مینگل یاسر زہری نائب اسرار مینگل سمیت دیگر علاقہ معتبرین پولیس آفیسران بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں