سابق سیکرٹری لینڈ اینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ غلام مصطفی پھل اور دیگر کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت21اپریل تک ملتوی
پیر 9 اپریل 2018 16:36
(جاری ہے)
پیر کو احتساب عدالت نے رہائشی اراضی کو کمرشل مقاصد کے لیے غیر قانونی تبدیل کرنے سے متعلق سابق سیکرٹری لینڈ اینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ غلام مصطفی پھل اور دیگر کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعتہوئی ۔
عدالت میں ریفرنس میں نامزد ملزمان سابق سیکرٹری لینڈ اینڈ یوٹیلایزئشن غلام مصطفی پھل و دیگر پیش ہوئے ۔ عدالت میں نیب کے گواہ امام الدین پیش نہیں ہوئے ۔ جس پر عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 21 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ واضح رہے کہ ملزمان پر ملیر ندی کے قریب 70 ایکر رہائشی اراضی کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا الزام ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی دوبارہ مقبولیت کیلئے پرامید ہیں، امریکی قونصل جنرل
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ : 44 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
پرفارمنس پر تنقید، شارمن سہگل نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کمنٹ آپشن بند کردیا
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا،: منیب بٹ
اداکارہ زارا نور کا بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ہونیوالی تقریب میں ڈانس
شاہی سید کی ایمل ولی خان کو اے این پی کا بلا مقابلہ مرکزی صدر، محمد سلیم خان کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے ..
سوچ کراچی کا اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کیلئے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان
عوامی رابطے اور کارکنان وذمے داران کی تربیت ناگزیر ہے،عبدالواحد شیخ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان