حاجی حنیف طیب کا خوشی محمدخضری کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا

پیر 13 مئی 2024 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب سے ڈاکٹرخوشی محمدخضری سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے حاجی صاحب کی خیریت دریافت کی اورشفایابی کیلئے دعاکی ۔

(جاری ہے)

حاجی محمدحنیف طیب نے خوشی محمدخضری کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ۔مرحومہ کے درجات کی بلندی لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ۔اس موقع محمداسلم غوری،حارث راجپوت اورتابش خضری بھی موجودتھے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں