علامہ عبداللہ ناصر رحمانی کی اہلیہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل

جمعرات 16 مئی 2024 18:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2024ء)المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر ڈی ایچ اے اور جامع مسجد سعد بن ابی وقاص کی انتظامیہ نے علامہ عبداللہ ناصر رحمانی کی اہلیہ کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

مدارس دینیہ کے مرکزی پریس کوآرڈی نیٹر عبدالرحمن عابد راجپوت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ اور اساتذہ کرام نے خصوصی اپیل کی علامہ عبداللہ ناصر رحمانی کی اہلیہ کی صحت یابی کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں