توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس

جمعرات 2 مئی 2024 18:08

توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2024ء)پاکستانی اداکار اور ڈرامہ ’’ عشق مرشد‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال عباس خان نے کہا کہ توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال عباس نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ے کہ ڈرامے کو بہت پذیرائی ملی اپنی کامیابی اور تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ میں خود کو پشتون نہیں سمجھتا یوسف زئی ہوں مختلف قبائل کا مکسچر ہوں

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں