خانیوال میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوںکیخلاف کارروائی ، 8 افراد کیخلا ف مقد ما ت درج

منگل 27 دسمبر 2016 12:35

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء)عوامی شکا یا ت پر ضلعی انتظا میہ کی غیر قانونی پٹرول ایجنسیوںکیخلاف کارروائی ، آٹھ افراد کے خلا ف مقد ما ت درج کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے عوامی شکا یا ت کے پیش نظر غیر قانونی منی پٹرول پمپ یا پیڑول ایجنسیزکیخلاف کریک ڈائون کرتے ہو ئے آٹھ افراد جن میں محمد بلا ل ،محمدافضل اورمحمد اکبرسمیت دیگر پا نچ افراد سے یو نٹ مشین اور بھاری مقدار میں ناقص پٹرول بر آمد کرکے ان کیخلاف مقد ما ت درج کر لیے گئے ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں