محمد یاسر رضا ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر ریسکیو1122 خانیوال تعینات

جمعرات 6 اگست 2020 16:30

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) محمد یاسر رضا نے ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر ریسکیو1122 کا چارج سنبھال لیا۔اس سے پہلے وہ شورکوٹ میں بطور ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں