خانیوال، کمشنر اور آر پی او ملتان کی آمد سے ،رمضان بازار میدان جنگ بن گیا ،قطار میں کھڑا نہ ہونے پر لیڈی کانسٹیبل کاخواتین پر تشدد
ہفتہ 24 جون 2017 22:10
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ اور آرپی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے رمضان بازار کا دورہ کرنا تھا کہ ان کی آمد کی اطلاع سے چند منٹ قبل پروٹو گول دینے کے لیے رمضان بازار کی انتظامیہ اچانک حرکت میں آ گئی اور چینی ،بیسن کے اسٹال پر معمول کے مطابق خریداری کرنے میں مصروف خواتین کی قطار بنوانے کی کوشش کی اس دوران ڈیوٹی پر موجود لیڈی کانسٹیبل کی خواتین سے تلخ کلامی ہو گئی جس پر رمضان بازار دیکھتے ہی دیکھتے میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا لیڈی کانسٹیبل نے بعض خواتین پر تشدد کا نشانہ بنایا جس پر رمضان بازار میں خریداری کے لیے آئی ہوئی خواتین میں بے چینی پھیل گئی جبکہ شدید تشدد کا شکار ہونے والی خاتون نسیم بی بی نے جھولیاں اٹھا کر بددعائیں دینے کے ساتھ ساتھ خادم اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی رہی رمضان بازار انتظامیہ نے صورتحال کنٹرول کرنے کی کوشش کی مگر اس صورتحال میں اکثر خواتین بغیر خریداری کے واپس چلی گئیں یا د رہے کہ خواتین کی بہت بڑی تعداد رمضان بازار کے آخری دن عید کی خریداری کے لیے رمضان بازار موجود تھیں جن کی اکثریت مایو س واپس لوٹی ۔
متعلقہ عنوان :
خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈ وائیوز(دائی) کی اہمیت کا عالمی دن کل منایا جائے گا
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
خانیوال،فوجی فرٹیلائزر کمپنی وہاڑی کے زیراہتمام کپاس کی منافع بخش کاشت کے موضوع پر سیمینار
یوم آزادی صحافت کے حوالے سے بار ایسوسی ایشن جہانیاں کے وکلاء کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
ورلڈ بینک کے تعاون سے میونسپل کمیٹی خانیوال میں انرجی منیجمنٹ پلان پر عملدرآمد کا آغاز
پاکستان سمیت دنیا بھر میںتھیلیسیمیا کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن8مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرزکا عالمی دن 4 مئی ہفتہ کومنایا جائے گا
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر کا عالمی دن8مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘ 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف