خانیوال ،تحصیل جہانیاں میں درخت پر جھولا جھولتے ہوئے گلے میں رسی پھنسنے سے بچہ جاں بحق

منگل 23 اپریل 2024 16:27

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں درخت پر جھولا جھولتے ہوئے گلے میں رسی پھنسنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والا بچہ صائم ولد غلام سرور کی عمر 13سال تھی اور وہ نویں کلاس کا طالب علم تھا۔ ریسکیو نے ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں شفٹ کردیا ۔\378

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں