کبیر والا ،جھنگ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

جمعہ 26 اپریل 2024 15:55

کبیر والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) کبیروالا جھنگ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 نے تینوں لاشوں کو سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا ،جابحق کی شناخت آصف، اعجاز اور محسن سہوکے نام سے ہوئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں