پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن ’’ انٹر نیشنل ٹی ڈے ‘‘ 21مئی کو منایا جائے گا
جمعہ 17 مئی 2024 22:24
(جاری ہے)
مختصر یہ کہ مہمانوں کے چائے بمعہ لوازمات پیش کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے۔
چائے کا استعمال عام طور پر صبح ناشتے میں کیا جاتاہے جبکہ کچھ افراد ایسے دن بھر کی تھکاوٹ سے چھٹکارا اور ذہن کو تروتازہ رکھنے کیلئے کرتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں چائے ایک مقبول ترین مشروب کا درجہ اختیار کر چکی ہے، روزانہ دو ارب لوگ اپنے دن کا آغاز چائے کی پیالی سے کرتے ہیں۔اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گزشتہ برس 19 دسمبر کے روز دنیا بھر میں چائے کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور پسماندہ ممالک کی طرف سے چائے کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے مطالبات دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ ہر سال 21 مئی کو چائے کا عالمی دن منایا جائے۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دنیا بھر میںبرین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندرکے تحفظ کاعالمی دن کل منایا جائے گا
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید قربان کیلئے ضلع میں 6 عارضی مویشی منڈیاں قائم کردی ..
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی چوتھی برسی 17جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوںکا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی67ویں سالگرہ 12جون کو منائی جائے گی
چیئرمین سینیٹ سیّد یوسف رضا گیلانی کی72ویں سالگرہ 9جون اتوار کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن8جون ہفتہ کو منایاجائے گا
ضلعی انتظامیہ کاعید سے قبل ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
ڈی پی اوکی زیر صدارت پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق