پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن20 مئی کو منایا جائے گا
جمعہ 17 مئی 2024 22:24
(جاری ہے)
شہد کی مکھی کو جن انسانی سرگرمیوں کے باعث روئے زمین سے مٹ جانے کا خطرہ لاحق ہے، ان میں کاشتکاری کے دوران استعمال کیے جانے والے اسپرے، موبائل فونز کا بے جا استعمال اور برقناطیسی لہریں شامل ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے مطابق ہمیں شہد کی مکھیوں اور دیگر پرندوں کی بقاء کیلئے مختلف قسم کے پھول اور پودے سارا سال مختلف مہینوں کے دوران لگانے چاہئیں اور مقامی کسانوں سے شہد خریدنا چاہئے۔ہمیں مصنوعی طریقہ زراعت چھوڑ کر فطری طریقہ اپنانا ہوگا۔ کیڑے مار ادویات، جڑی بوٹی مار زہروں اور دیگر ادویات کا استعمال ترک کرنا ہوگا اور جب بھی ممکن ہو شہد کی مکھیوں کے چھتوں کی حفاظت کرنا ہوگی۔شہد کی مکھیوں کے تحفظ کیلئے پانی کے برتن گھر سے باہر رکھنے ہوں گے جن سے شہد کی مکھیوں کے ساتھ ساتھ پرندے بھی فیضیاب ہوسکیں اور عوام الناس میں شہد کی مکھیوں کے تحفظ کیلئے شعور اجاگر کرنا ہوگا۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دنیا بھر میںبرین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندرکے تحفظ کاعالمی دن کل منایا جائے گا
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید قربان کیلئے ضلع میں 6 عارضی مویشی منڈیاں قائم کردی ..
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی چوتھی برسی 17جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوںکا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی67ویں سالگرہ 12جون کو منائی جائے گی
چیئرمین سینیٹ سیّد یوسف رضا گیلانی کی72ویں سالگرہ 9جون اتوار کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن8جون ہفتہ کو منایاجائے گا
ضلعی انتظامیہ کاعید سے قبل ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
ڈی پی اوکی زیر صدارت پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق