جہانیاں،شہر بھر کی سڑکوں پر تجاوزات کی بھرمار،مین بازار سکڑ گئے
پیدل گزرنا محال ہوگیا، شہریوں نے وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
ہفتہ 18 مئی 2024 13:57
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے جہانیاں شہر کی معروف سڑکوں ،بازاروں مین ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہے ،کمیٹی چوک سے لے کر بائی پاس چوک تک،پرانا ڈاک خانہ بازار،اللہ د اد بازار،ریلوے روڈ سمیت بیشتر بازار سکڑ چکے ہیں یہاں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہے راہگیروں کا پیدل چلنا دشوار ہو چکا ہے۔
دوسری طرف خوانچہ فروشوں،ریڑی بانوں،فروٹ سبزی والوں نے بازاروں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے جو کہ عوام کیلئے دشواری کا باعث ہے ۔تحصیل انتظامیہ ناجائز تجاوزات کو ہٹانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔جہانیاںشہر بھر کی سیاسی،سماجی،کاروباری،تنظیموں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری ناجائز تجاوزات مافیاکیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحصیلدار جہانیاں کا تبادلہ ہوئے ایک ہفتہ بیت گیا نیا تحصیلدار تعینات نہ ہوسکا
خانیوال، ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے عید سے قبل گرانفروشوں کیساتھ سختی کیساتھ نمٹنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن(کل) 12جون بدھ کو منایا جائے گا
اردو ادب کے عظیم شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کا 97 واں یوم پیدائش 15جون کو منایا جائے گا
جاوید میاندادکی 67 ویں سالگرہ (کل) 12جون بدھ کو منائی جائے گی
چیئرمین سینیٹ سیّد یوسف رضا گیلانی کی72ویں سالگرہ کل اتوار کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوںکا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا
پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا75واں یوم پیدائش18جون کو منایا جائے گا
دنیا بھر میںبرین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندرکے تحفظ کاعالمی دن کل منایا جائے گا
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا