پاکستان سمیت دنیا بھر کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23مئی کومنایا جائے گا

ہفتہ 18 مئی 2024 22:47

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بھال کا عالمی دن 23مئی کومنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں کچھوئوں کی کم ہوتی تعداد،ان کی افزائش و دیکھ بھال اور کچھوئوں کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے امریکہ کی حیوانات کے متعلق ایک تنظیم نے دنیا بھر میں کچھوئوں کی نسل کشی کے خلاف تحریک چلانے کیلئے 1990ء میں کچھوئوں کے حفاظت کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد دنیا بھر ہر سال23مئی کو کچھوئوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں