’’ انٹر نیشنل ٹی ڈے ‘‘ 21 مئی کو منایا جائے گا
ہفتہ 18 مئی 2024 22:47
(جاری ہے)
مختصر یہ کہ مہمانوں کے چائے بمعہ لوازمات پیش کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے۔
چائے کا استعمال عام طور پر صبح ناشتے میں کیا جاتاہے جبکہ کچھ افراد ایسے دن بھر کی تھکاوٹ سے چھٹکارا اور ذہن کو تروتازہ رکھنے کیلئے کرتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں چائے ایک مقبول ترین مشروب کا درجہ اختیار کر چکی ہے، روزانہ دو ارب لوگ اپنے دن کا آغاز چائے کی پیالی سے کرتے ہیں۔اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گزشتہ برس 19 دسمبر کے روز دنیا بھر میں چائے کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور پسماندہ ممالک کی طرف سے چائے کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے مطالبات دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ ہر سال 21 مئی کو چائے کا عالمی دن منایا جائے۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن(کل) 12جون بدھ کو منایا جائے گا
اردو ادب کے عظیم شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کا 97 واں یوم پیدائش 15جون کو منایا جائے گا
جاوید میاندادکی 67 ویں سالگرہ (کل) 12جون بدھ کو منائی جائے گی
چیئرمین سینیٹ سیّد یوسف رضا گیلانی کی72ویں سالگرہ کل اتوار کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوںکا عالمی دن14جون کو منایا جائے گا
پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا75واں یوم پیدائش18جون کو منایا جائے گا
دنیا بھر میںبرین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایاجائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندرکے تحفظ کاعالمی دن کل منایا جائے گا
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی بارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میںچائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن 12جون کو منایا جائے گا
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عید قربان کیلئے ضلع میں 6 عارضی مویشی منڈیاں قائم کردی ..
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی چوتھی برسی 17جون کو منائی جائے گی
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس:عمران خان، شیخ رشید ، اسد عمر اور دیگر کی بریت کی درخواست پردلائل مکمل
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
پنجاب میں منتخب ارکان کے گھروں پر کریک ڈاﺅن قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر سیف
-
15 سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہتک عزت قانون،لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پراعتراض عائد کر دیا
-
پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
-
عدالتوں نے عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات سے روک دیا تو وہ جلد باہر آجائیں گے، سلمان اکرم راجہ
-
ساہیوال ، ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے
-
پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کی سہولتکار نکلی
-
حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی،حماد اظہر سمیت 45افراد کیخلاف مقدمہ درج
-
ٹیم خواجہ سراوں کیساتھ کھیلتی تو بھی ہار جاتے،شیخ رشید
-
لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید کیپٹن و جوانوں کی نماز جنازہ ادا