خانیوال، بارش کے باعث دیوار گرنے سے دس سالہ بچہ زخمی

منگل 1 ستمبر 2020 16:45

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2020ء) بستی شیر گڑھ موضع مگسی کبیروالہ میں بارش کے باعث گھر کی دیوار گر گئی۔ دیوار کی زد میں آکر 10 سالہ بچہ فیصل ولد طارق زخمی ہو گیا۔ ریسکیو1122نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں