توتک کا رہائشی دبئی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

اتوار 12 مئی 2024 20:55

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) توتک کا رہائشی دبئی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق توتک سرداری شہر کے رہائشی عطائ الصمد قلندرانی دبئی میں دوران سفر روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں