خضدار،لیویز فورس زیدی کی کاروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

ہفتہ 15 فروری 2020 22:04

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2020ء)لیویز فورس زیدی کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل احمد بلوچ اسسٹنٹ کمشنر خضدار محمد نعیم عمرانی کے ہدایت پر نائب تحصیلدار اشرف زہری لیویز لائن آفیسر نوراللہ مینگل نائب رسالدار شاہنواز کی سربرائی میں لیویز فورس زیدی نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 337/AiFi 354 میں مطلوب اشتہاری ملزم نزیراحمد سکنہ زیدی کو گرفتار کرکے بند حوالات کیالیویز فورس خضدار اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈان کی ہیں۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں