ہماری اراضی پر قبائلی قبضہ کرتے جا رہے ہیں ، زاہدہ مینگل،ثمینہ بی بی
اب دھونس دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، بے بس اور نہتے ہیں ، اعلیٰ حکام نوٹس لیں، پی ایم ایل این خواتین کی رہنما کی پریس کانفرنس
بدھ 1 مارچ 2017 20:18
(جاری ہے)
خضدار کے علاقہ سنّی گنبدی میںابھی چند روز قبل ہی میر اورنگزیب زہری نے ہماری زمینوں پر بورنگ لگایا ہے مجھے اور میری بہن بھائیوں کو دھمکی بھی دہے رہاہے ۔
موصوف نے چند ہفتے قبل ایک گھر میں گھس کر لوگوں کو حراساں بھی کیا تھا ۔ اب چونکہ ہم بے بس اور نہتے ہیں تو ہماری اراضی پر زور زبردستی قبضہ جمارہا ہے ۔ جو کہ ہمارے ساتھ زیادتی اور ناانصافی ہے ۔چونکہ ہم سیاسی اور قبائلی لوگ ہیں اور ہم اس طرح اپنی زمینوں پر قبضہ کو کسی بھی طرح برداشت نہیں کرسکتے ہیں ۔ہم اس پریس کانفرنس کی توسط سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری چیف سیکریٹری بلوچستان ایف سی قلات اسکائوٹس کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمشنر خضدار سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمیں انصاف فراہم کردیں اور اس قبائلی کو ہماری زمینوں پر قبضہ کرنے سے روکے ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 9 افراد زخمی
ہر حکومت یہ کہتی ہے ،سخت فیصلے لینے ہونگے مگر یہ صرف غریب عوام اور مزدور طبقے کیلئے ہی ہوتے ہیں، محمد ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات