برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 5 دسمبر 2020 14:09

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت226روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی183روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں