برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 26 اپریل 2024 12:11

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت612روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت422روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں