1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

جمعرات 14 مئی 2015 14:12

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل جمعہ کو ہو گی۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی میں پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 18500روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں