پنجاب یونیورسٹی ‘ موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پیر 17 دسمبر 2018 17:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس، انسٹی ٹیوٹس، سنٹرز اور کانسٹیٹیوشنل کالجز اور سکولز24تا28دسمبر2018ء (سوموار تا جمعہ)موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں