پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

جمعہ 26 اپریل 2024 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ ) فورتھ سمسٹرسپرنگ2023ء اور ایم ایس سی آئی ٹی تھرڈ سمسٹرسپرنگ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں