پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

جمعہ 26 اپریل 2024 22:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام دسویں تقریب تقسیم اسناد بروز ہفتہ (کل) صبح10 بجے پرل کانٹینیٹل ہوٹل (کرسٹل ہال ) میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود و دیگر شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں