سمیسٹر فیس میں اضافے کیخلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے

منگل 21 مئی 2024 22:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی سکول آف کیمسٹری کی سمیسٹر فیس میں اضافے کے خلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کیا۔

(جاری ہے)

ان کا موقف تھا کہ سمیسٹر فیسوں میں 14 سے 15فیصد اضافہ طلباء کے ساتھ سراسر زیادتی ہے جسے واپس لیا جائے جبکہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اکیڈمک سٹاف کی وجہ سے فیس میں اضافہ ان کا حق ہے

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں